سراج محمد انتقال کر گئے

 سراج محمد انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی (بیورورپورٹ) ڈی پی او صوابی کے پی آر او لیاقت علی کے چچا سراج محمد انتقال کر گئے انہیں گذشتہ روز آبائی قبرستان واقع موضع شیوہ میں سپردِ خاک کردیا گیا مرحوم کی رسم قل آج بروز بدھ حجرہ یوسف خیل موضع شیوہ میں ادا کی جائے گی۔