معروف تاجر عبدالوکیل خان وفات پاگئے
جندول(نمائندہ پاکستان)معروف تاجر،سماجی بزرگ عبدالوکیل خان وفات پاگئے مرحوم معروف تاجر گل زرین حاجی اور سیبول خان کا بھائی،داود خان اور مسعود کا چاچا تھے جبکہ نعیم اللہ،سعید اور صدیق اور قیوم کا ولد تھا مرحوم کا نماز جنازہ گزشتہ روز مقامی جنازگاہ شینہ میں ادا کیا گیا۔مرحوم کے نماز جنازہ میں سیاسی سماجی لوگوں کے علاوہ مقامی لوگوں نے کثری تعدا میں شرکت کیں