مریم نوازنے سانحہ پشاور کے سوگ میں اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کردی
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب مریم نوازشریف نے سانحہ پشاور کے سوگ میں اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کردی۔پارٹی کارکنان نے مریم نوازشریف کی سالگرہ پر آج برو ز (بدھ) کو خصوصی تقریب کا اہتمام کررکھا تھا۔مریم نوازشریف کی سالگرہ کی تقریب لاہور میں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں ہونا تھی۔
مریم نواز