اے پی این ایس کاسردار احمد خان نیازی سے اظہار تعزیت
کراچی (خصوصی رپورٹ)آل پاکستان نیوزپیپرزسوسائٹی (اے پی این ایس)کے صدر حمید ہارون،جنرل سیکریٹری سرمد علی اور ایگزیکٹو ممبران نے سردار احمد خان نیازی کے بڑے بھائی حاجی محمد حسن خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اے پی این ایس