پنجاب:فورتھ شیڈول میں شامل  افراد کو گرفتار کرنیکا فیصلہ، مراسلہ روانہ

  پنجاب:فورتھ شیڈول میں شامل  افراد کو گرفتار کرنیکا فیصلہ، مراسلہ روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (بیورونیوز)حکومت نے فورتھ شیڈول میں شامل افراد سمیت اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لئے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ پولیس(بقیہ نمبر40صفحہ 10پر)
 افسران کو مراسلہ جاری کیا کہ وہ فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نقل وحرکت پر نظر رکھنے کو یقینی بنائیں اور اس کے ساتھ اشتہاری ملزمان کو قانون کے شکنجے میں لانے کیلئے اقدامات کریں تاکہ ملک میں امن وامان کی صورتحال کویقینی بنانے میں مدد مل سکے۔
مراسلہ روانہ