آئی جی سندھ کے اغوا کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

  آئی جی سندھ کے اغوا کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آئی این پی) سپریم کورٹ میں آئی جی سندھ کے مبینہ اغوا کی تحقیقات کیلئے آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔درخواست آئی اے رحمان اور دیگر 12 شہریوں نے دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ آئی جی سندھ کے اغوا کے معاملے پر آزاد اور خودمختار کمیشن بنانے کا حکم دیا جائے۔درخواست میں یہ استدعا بھی کی گئی ہے کہ کمیشن سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں بنایا جائے۔
آئی جی سن

مزید :

صفحہ آخر -