مریم نواز نے اپنی 47 ویں سالگرہ کی تقریب ملتوی کر دی، لیکن کیوں؟ جانئے

مریم نواز نے اپنی 47 ویں سالگرہ کی تقریب ملتوی کر دی، لیکن کیوں؟ جانئے
مریم نواز نے اپنی 47 ویں سالگرہ کی تقریب ملتوی کر دی، لیکن کیوں؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب مریم نوازشریف نے سانحہ پشاور کے سوگ میں اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کردی۔پارٹی کارکنان نے مریم نوازشریف کی سالگرہ پر آج برو ز (بدھ) کو خصوصی تقریب کا اہتمام کررکھا تھا۔مریم نوازشریف کی سالگرہ کی تقریب لاہور میں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں ہونا تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پشاور کے علاقے دیر کالونی میں مسجد میں بم دھماکے کے باعث 8 افراد شہید جبکہ 92 طالبعلم زخمی ہوئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ 

مزید :

قومی -