وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور،کابینہ میں تبدیلیوں کاامکان 

وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور،کابینہ میں تبدیلیوں کاامکان 
وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور،کابینہ میں تبدیلیوں کاامکان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران پنجاب کابینہ میں تبدیلیوں کاامکان ہے۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق 2 ارکان اسمبلی کو صوبائی وزیر بنانے اور 2وزیروں کو وزارت سے ہٹانے کا امکان ہے،سید یاور عباس بخاری اور صاحبزادہ محمد گزین عباسی کو نئے وزیر بنانے کاامکان ہے ،صاحبزاد محمد گزین عباسی بہاول پور عباسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیںجبکہ ناقص کارکردگی و دیگر الزامات پر دو صوبائی وزرا کو عہدے سے ہٹانے کاامکان ہے۔