موٹروے زیادتی کیس، ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ میں مزید10 روز کی توسیع 

موٹروے زیادتی کیس، ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ میں مزید10 روز کی توسیع 
موٹروے زیادتی کیس، ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ میں مزید10 روز کی توسیع 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی کورٹ نے موٹروے زیادتی کیس میں گرفتار ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی۔

نجی ٹی وی کے مطابق اے ٹی سی لاہور میں موٹرے زیادتی کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سماعت کی ،عدالت نے استفسار کیا کہ ابتک ملزم سے کیا تفتیش ہوئی ہے،تفتیشی افسر نے کہاکہ ملزم شفقت سے گاڑی کاشیشہ توڑنے والاڈنڈا برآمد کرلیا ،ملزم سے تفتیش ابھی جاری ہے،ملزم سے ریکوری کےلئے15دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے ،عدالت نے 10 روز کی توسیع کرتے ہوئے ملزم کی رپورٹ طلب کرلی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -