فرانسیسی صدر کا اسلام مخالف بیان، شعیب اختر نے منہ توڑ جواب دیدیا

فرانسیسی صدر کا اسلام مخالف بیان، شعیب اختر نے منہ توڑ جواب دیدیا
فرانسیسی صدر کا اسلام مخالف بیان، شعیب اختر نے منہ توڑ جواب دیدیا
سورس: Twitter

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے فرانسیسی صدر کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آپ کی نفرت کو رد کرنے کی آزادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ اگر آپ کو نفرت کی آزادی ہے تو ہمیں آپ کی نفرت کو رد کرنے کی آزادی ہے، اسلام امن ہے، تمام مسلمان ممالک نے فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کردیا ہے۔ 
شعیب ملک کی جانب سے اس بیان کو ہزاروں لوگوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے جنہوں نے اپنے پیغام کیساتھ فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ 

مزید :

کھیل -