پاکستان کا وہ شہر جہاں پبلک مقامات پر ماسک نہ پہننا جرم قرار دے دیا گیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں پبلک مقامات پر ماسک نہ پہننا جرم قرار دے دیا گیا
پاکستان کا وہ شہر جہاں پبلک مقامات پر ماسک نہ پہننا جرم قرار دے دیا گیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پبلک مقامات پر ماسک پہننے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پبلک مقامات پر ماسک پہننے کیلئے دفعہ 144 دو ماہ کے لیے نافذ کی گئی ہے۔خیال رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے آج پاکستان میں کورونا وائرس سے بچاو¿ کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -