”اظہر علی کو زبردستی کپتان بنا یا گیا تھا“ شعیب اختر کا پی سی بی پر تہلکہ خیز الزام 

”اظہر علی کو زبردستی کپتان بنا یا گیا تھا“ شعیب اختر کا پی سی بی پر تہلکہ خیز ...
”اظہر علی کو زبردستی کپتان بنا یا گیا تھا“ شعیب اختر کا پی سی بی پر تہلکہ خیز الزام 

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ اظہر علی کو زبردستی کپتان بنا یا گیا تھا ۔نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انہوں نے اظہر علی کو مشورہ دیا ہے کہ کپتانی چھوڑ کر اپنی بیٹنگ پر توجہ دیں ۔شعیب نے کہاکہ اظہر شروع میں ٹیسٹ کپتان نہیں بننا چاہتے تھے مگر زبردستی انہیںاس پر مجبور کیا گیا، پی سی بی نے غیرضروری طور پر ان پر دباو بڑھایا اور اب تبدیل کیا جارہا ہے۔

مزید :

کھیل -