اوکاڑہ میں سسر کی ساتھیوں کے ساتھ مل کر بہو سے مبینہ زیادتی

اوکاڑہ میں سسر کی ساتھیوں کے ساتھ مل کر بہو سے مبینہ زیادتی
اوکاڑہ میں سسر کی ساتھیوں کے ساتھ مل کر بہو سے مبینہ زیادتی
کیپشن:    سورس:   File

  

اوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں سسر نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بہو کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اوکاڑہ میں ایک شخص نے اپنے 2 ساتھیوں کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر بہو کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ ملزم کا بیٹا روزگار کے سلسلے میں گھر سے باہر گیا ہوا ہے اور اسی دوران اس نے بہو کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی۔

متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق تینوں ملزمان زیادتی کے بعد فرار ہوگئے جن  کی تلاش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -اوکاڑہ -