ٹی 20 ورلڈکپ میں آج کون کونسی ٹیموں کامیچ کھیلا جائے گا؟ آپ بھی جانئے

ٹی 20 ورلڈکپ میں آج کون کونسی ٹیموں کامیچ کھیلا جائے گا؟ آپ بھی جانئے
ٹی 20 ورلڈکپ میں آج کون کونسی ٹیموں کامیچ کھیلا جائے گا؟ آپ بھی جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شارجہ (ڈیلی پاکستان آ ن لائن) ٹی 20 ورلڈکپ 20121ء میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔
آج کا میچ آسڑیلیا اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،میچ پاکستان وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں نے اب تک ایک ،ایک میچ کھیلا ہے اور اپنا میچ جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔تاہم بہتر رن ریٹس کے باعث سری لنکا کی ٹیم ٹیبل پر دوسرے جبکہ آسڑیلیا کی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے۔

مزید :

T20 World Cup -T20 World Cup News Updates -