ڈسکہ: ڈاکوؤں نے 2بھائیوں سے نقدی، موٹر سائیکل چھین لی

  ڈسکہ: ڈاکوؤں نے 2بھائیوں سے نقدی، موٹر سائیکل چھین لی

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) منڈیالہ کا عمران اپنے بھائی عرفان کے ہمراہ موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ انہیں راستے میں ناکہ لگائے کھڑے دو مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا اور ان سے نقدی پندرہ ہزار روپے اور موٹرسائیکل چھین کرفرارہوگئے۔

 پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -