شعیب اختر کے عزت پر سمجھوتہ نہیں،وزیرمملکت علی محمد خان
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے سرکاری ٹی وی پر میزبان کی پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ساتھ شو میں بدتمیزی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قومی ہیرو کے وقار پہ کوئی کمپرومائز نہیں۔راولپنڈی ایکسپریس کے لقب سے مشہور شعیب اختر کے ساتھ گزشتہ روز سرکاری ٹی وی پر میزبان کی کی جانب سے بدتمیزی کی گئی تھی جس کی سوشل میڈیا پر بھرپور مذمت کی جا رہی ہے۔وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے شعیب ملک کے ساتھ ملاقات کی تصویر شیئر کی اور کہا کہ قومی ہیرو کے وقار پہ کوئی کمپرومائز نہیں۔
علی محمد خان