ٹی ایل پی کے احتجاج کے پیش نظر نیوخانکی ہیڈ بیراج کے راستے بند 

 ٹی ایل پی کے احتجاج کے پیش نظر نیوخانکی ہیڈ بیراج کے راستے بند 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جامکے چٹھہ (نمائندہ پاکستان)ٹی ایل پی کے احتجاج کے پیش نظر نیوخانکی ہیڈ بیراج پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ اس وقت ضلع گوجرانوالہ اور ضلع گجرات کی پولیس نے نیوخانکی بیراج کے داخلی اور خارجی راستوں کو  بند کرنے کے لئے ہمہ وقت بالکل تیار ہیں تاہم آخری خبر آنے تک ابھی تک نیوخانکی بیراج سے ہیوی ٹریفک کا گزر ہو رہا ہے۔ 
راستے بند

مزید :

صفحہ اول -