سونے کی فی تولہ قیمت گر گئی  ڈالر بھی 2روپے 49پیسے سستا

سونے کی فی تولہ قیمت گر گئی  ڈالر بھی 2روپے 49پیسے سستا

  

ملتان)نیوز رپورٹر(مقامی مارکیٹ میں سونا کی فی تولہ قیمت ساڑھے 7 ہزار روپے کی کمی ہونے سے ایک لاکھ 32 ہزار روپے سے کم ہوکر ایک لاکھ 25 ہزار روپے کی سطح پر آگئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت بھی کم ہوکر فی تولہ 1480 روپے کی سطح پر آگئی ہے دریں اثنا انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 49 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی اور جب انٹر بینک مارکیٹ بند ہوئی تو ڈالر کی قیمت 172 روپے 78 پیسے تھی۔

مزید :

صفحہ اول -