ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی صرف کتنے فیصد دولت سے دنیا میں بھوک اور افلاس کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ نے سب کو حیران کر دیا

ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی صرف کتنے فیصد دولت سے دنیا میں بھوک اور افلاس کا ...
ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی صرف کتنے فیصد دولت سے دنیا میں بھوک اور افلاس کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ نے سب کو حیران کر دیا
سورس: Instagram/elonmusk

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک  (ویب  ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ارب پتی افراد کی دولت کا ایک چھوٹا حصہ دنیا میں بھوک اور افلاس کا مسئلہ حل کر سکتا ہے۔

 اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بیزلی نے دنیا بھر میں امیر ترین افراد سے اپیل کی ہے کہ صرف ایک مرتبہ کیلئے جمع ہو جائیں۔ انہوں نے خصوصی طور پر جیف بیزوس اور ایلون مسک کا نام لیا اور کہا کہ ایلون مسک کی صرف دو فیصد دولت سے مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔