جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کااجلاس، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

 جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کااجلاس، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
 جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کااجلاس، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جوائنٹ چیف آف سٹا ف کمیٹی  کا اہم اجلاس جنرل ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اجلاس میں تینوں سروسزکےچیفس نےشرکت کی۔ اجلاس میں مختلف سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال  ہوا۔بدلتی صورتحال اورپیشرفت کےتناظرمیں تذویراتی اورروایتی پالیسیوں پربات چیت  ہوئی۔خطےمیں دیرپاترقی کیلئےافغانستان میں امن کی اہمیت پرتبادلہ خیال کیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نےکی۔

مزید :

قومی -دفاع وطن -