دو محکموں کے آئی جیز  اور ایک سیکریٹری کے تقررو تبادلے کردئیے گئے

دو محکموں کے آئی جیز  اور ایک سیکریٹری کے تقررو تبادلے کردئیے گئے
دو محکموں کے آئی جیز  اور ایک سیکریٹری کے تقررو تبادلے کردئیے گئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے دو محکموں کے انسپکٹر جنرلز اور ایک سیکریٹری کو تبدیل کردیا ہے۔

تفصیلات کے آئی جی موٹروے کلیم امام کو سیکریٹری نارکوٹکس، آئی جی ریلوے انعام غنی کو آئی جی موٹروے جبکہ فیصل شاہکار کو آئی جی ریلوے تعینات کردیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -