انعام سلہری کی رہائش گاہ پر معززین کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام

انعام سلہری کی رہائش گاہ پر معززین کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام

  

لندن(بیورورپورٹ )ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر انعام سلہری کی رہائش گاہ پر معززین کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق کرکٹر طارق محمود ‘ پاکستان پیپلز پارٹی کے معروف رہنما ایڈووکیٹ فاروق احمد مغل ‘ متین خان ‘ سمینہ خان ‘ بیرسٹر شبانہ محمود ‘ اور دیگر فیملی ممبران بھی شریک ہوئے اس موقع پر شرکا نے انعام سلہری کی سماجی خدمات اور مہمان نوازی کی دل کھول کر تعریف کی ۔

مزید :

عالمی منظر -