موجودہ صورتحال سے ہمارا ملک جگ ہنسائی بنا ہوا ہے ‘خالد سلہریا

موجودہ صورتحال سے ہمارا ملک جگ ہنسائی بنا ہوا ہے ‘خالد سلہریا
موجودہ صورتحال سے ہمارا ملک جگ ہنسائی بنا ہوا ہے ‘خالد سلہریا

  



پریٹوریا(بیورورپورٹ) خالد سلہریا کی طرف سے گزشتہ رات ایک اعشائیہ دیا گیا جس میں پاکستان کی موجودہ صورتحال جوکہ سیلاب اور دھرنوں کی وجہ سے بنی ہوئی ہے اس کے متعلق خالد سلہریا نے مزید ببتایا کہ ملک کی خوشحالی کے لیے تناذعات پرامن طریقے سے حل کرنے ہونگے اس وقت موجودہ ملکی صورتحال سے ہمارا ملک جگ ہنسائی بنا ہوا ہے جسکا فائدہ ہمارے دشمن اٹھا رہے ہیں جسکا نقصان ہمارے ملک کو معاشی طور پر ہو رہا ہے اس موقع پر ان کے ہمراہ یٰبین گھمن۔ کلیم بٹ۔ چوہدری جمیل گجر۔ سیدعامر علی شاہ بھی موجود تھے روز نامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے خالد سلہریا نے مزید کہا کہ وہ قوبیں کبھی ترقی نہیں کرتیں جو اپنے ملک کے مفاد میں نہیں سوچیتں ہم لوگوں کو سب سے پہلے جیوے پاکستان کا نعرہ لگانا چاہیے -

Ÿ¢‡¢‹¦ ”¢Ž„‰ž ’¥ ¦ŸŽ Ÿžœ ‡ ¦ ’£¤ ‚  ¦¢ ¦¥ ýŠž‹ ’ž¦Ž¤

ƒŽ¤…¢Ž¤â‚¤¢Ž¢Žƒ¢Ž…á Šž‹ ’ž¦Ž¤ œ¤ –Žš ’¥ “„¦ Ž„ ¤œ ˜“£¤¦ ‹¤ ¤ ‡’ Ÿ¤¡ ƒœ’„  œ¤ Ÿ¢‡¢‹¦ ”¢Ž„‰ž ‡¢œ¦ ’¤ž‚ ¢Ž ‹§Ž ¢¡ œ¤ ¢‡¦ ’¥ ‚ ¤ ¦¢£¤ ¦¥ ’ œ¥ Ÿ„˜ž› Šž‹ ’ž¦Ž¤  ¥ Ÿ¤‹ ‚‚„¤ œ¦ Ÿžœ œ¤ Š¢“‰ž¤ œ¥ ž¤¥ „ ˜„ ƒŽŸ  –Ž¤›¥ ’¥ ‰ž œŽ ¥ ¦¢ ¥ ’ ¢›„ Ÿ¢‡¢‹¦ Ÿžœ¤ ”¢Ž„‰ž ’¥ ¦ŸŽ Ÿžœ ‡ ¦ ’£¤ ‚  ¦¢ ¦¥ ‡’œ š£‹¦ ¦ŸŽ¥ ‹“Ÿ  …§ Ž¦¥ ¦¤¡ ‡’œ  ›”  ¦ŸŽ¥ Ÿžœ œ¢ Ÿ˜“¤ –¢Ž ƒŽ ¦¢ Ž¦ ¦¥ ’ Ÿ¢›˜ ƒŽ   œ¥ ¦ŸŽ¦ ¤½‚¤  §Ÿ ó œž¤Ÿ ‚…ó ˆ¢¦‹Ž¤ ‡Ÿ¤ž ‡Žó ’¤‹˜ŸŽ ˜ž¤ “¦ ‚§¤ Ÿ¢‡¢‹ „§¥ Ž¢  Ÿ¦ ƒœ’„  ’¥ š„¢ œŽ„¥ ¦¢£¥ Šž‹ ’ž¦Ž¤  ¥ Ÿ¤‹ œ¦ œ¦ ¢¦ ›¢‚¤¡ œ‚§¤ „Ž›¤  ¦¤¡ œŽ„¤¡ ‡¢ ƒ ¥ Ÿžœ œ¥ Ÿš‹ Ÿ¤¡  ¦¤¡ ’¢ˆ¤„¡ ¦Ÿ ž¢¢¡ œ¢ ’‚ ’¥ ƒ¦ž¥ ‡¤¢¥ ƒœ’„  œ  ˜Ž¦ ž  ˆ¦¤¥ õ

مزید : عالمی منظر