متاثرین کی فوری آباد کاری کیلئے دیانت داری سے کام لیا جائے: جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان

متاثرین کی فوری آباد کاری کیلئے دیانت داری سے کام لیا جائے: جموں کشمیر انجمن ...

  



بڈگام(کے پی آئی)جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے ریاست میں سیلاب سے پیدا شدہ صورتحال پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں آئے قہر انگیز سیلاب سے ہوئے جانی و مالی نقصان کو پورا کرنا کافی مشکل ہے۔ انہوں نے ریاستی عوام سے اپیل کی کہ وہ توبہ و استغفار کریں تاکہ خدا وند کریم ہمیں اس قہر سے ہوئے نقصان پر صبر جمیل عطا کرے اور آئندہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

مزید : عالمی منظر