سری لنکا اور آسٹریلیا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کی نذر

سری لنکا اور آسٹریلیا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کی نذر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کولمبو (اے پی پی) سری لنکا اور آسٹریلیا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا اور آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ ہفتہ کو کھیلا جانا تھا لیکن طوفانی بارش کی وجہ سے ایک بھی گیند کا کھیل ممکن نہ ہو سکا۔