فلم ”شکوہ جواب شکوہ“ کی عکس بندی کے بعد پوسٹ پروڈکشن جاری

فلم ”شکوہ جواب شکوہ“ کی عکس بندی کے بعد پوسٹ پروڈکشن جاری

لاہور(آن لائن) مصنف و ہدایتکار طاہر جیاءکی فلم ”شکوہ جواب شکوہ“ کی عکس بندی کے بعد پوسٹ پروڈکشن کا کام بھی آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ فلم کا ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک گانا بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔ فلم میں نئے فنکاروں کو اداکاری کا بھرپور موقع دیا گیا ہے۔ پروڈیوسر طاہر جیا نے فلم میں گلوکاری کا مظاہرہ بھی کیا ہے۔

مزید : کلچر