عمر امین اور سہیل تنویر کے بار بار منتخب ہونے کی تحقیقات کرائی جائے، عبدالقادر

عمر امین اور سہیل تنویر کے بار بار منتخب ہونے کی تحقیقات کرائی جائے، ...

کراچی(آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کہتے ہیں کہ کرکٹ بورڈ نے کبھی کسی کھلاڑی کو اس کے رتبے کے مطابق عزت اور مرتبہ نہیں دیا۔کرکٹرز کو خراب اور ان کے کیریئر کو تباہ کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ تحقیقات کرائے کہ عمرامین اور سہیل تنویر جیسے کھلاڑی ہر بار پاکستان ٹیم میں کس طرح آجاتے ہیں ہیں۔اس ملک میں ہمارے جیسے کھلاڑی بھی موجود ہیں کہ ایک ا یک دو دو ٹیسٹ کھیلنے والے سلیکشن کمیٹی میں کس طرح آجاتے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی