2015نیٹ بال ورلڈ کپ سڈنی میں ہوگا

2015نیٹ بال ورلڈ کپ سڈنی میں ہوگا

  



کراچی (آن لائن) 16 ویں نیٹ بال ورلڈ کپ اگست 2015 میں آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہوگا۔ چیمپئن شپ میں پانچوں ریجنز مقابلوں کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ کوالیفائنگ ممالک کی ورلڈ رینکنگ میں 24 ٹیمیں شامل ہیں جن میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ، جمیکا، ملاوی، جنوبی افریقا، فجی، ویلز، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو، بارباڈوس، اسکاٹ لینڈ، ساموا، یوگنڈا، سنگاپور، زمبیا اور سری لنکا کی ٹیمیں شامل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی