یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کا چھٹا کانوکیشن 27 نومبرہوگا

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کا چھٹا کانوکیشن 27 نومبرہوگا

  

لاہور)ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کا چھٹا کانووکیشن 27 نومبر 2014کو ہوگاگورنر پنجاب محمد سرور کانووکیشن کی صدارت کریںگے اس حوالے سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا کی زیر صدارت کانووکیشن کے لیے بنائے گئے ذیلی کمیٹیوں کا اجلاس ہوا جس میں کانووکیشن کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -