ٹھوکر نیازبیگ میںقدیمی سالانہ مجلس عزا ءآج ہوگی

ٹھوکر نیازبیگ میںقدیمی سالانہ مجلس عزا ءآج ہوگی

  

لاہور(پ ر)سید علی حسین شاہ کے زیرانتظام امام بارگاہ ہمشکل پیغمبرٹھوکر نیازبیگ لاہورمیںقدیمی سالانہ مجلس عزاءآج ہوگی،مجلس عزاءرات گئے تک جاری رہے گی ملک کے معروف ذاکرین اور علمائے کرام خطاب کرینگے اور ملک بھر سے عزاداران شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -