پی ٹی آئی خواتین ونگ نے جلسے کے حوالے سے تیا ر یا ں مکمل کر لیں، زرقا تیمو ر

پی ٹی آئی خواتین ونگ نے جلسے کے حوالے سے تیا ر یا ں مکمل کر لیں، زرقا تیمو ر

لاہور(نمائندہ خصوصی ) تحرےک انصاف خو اتین ونگ لا ہور کے زیر اہتما م مینا ر پا کستا ن میںجلسے کی تیا ر یو ں کے حوالے سے صد ر ڈاکٹر زرقا تیمو ر سہر وردی ، سعد یہ سہیل، شاہینہ کو ثر ،شہنا ز خا ن ،سید ہ حنا ،الما س رانا ،فر زانہ اور دیگر خو اتین نے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیا اس موقعہ پر تحریک انصاف خواتین وونگ کی بڑی تعداد بھی موجود تھی اس موقع پر پاکستان تحرےک انصاف خو اتین ونگ لا ہور کی صد ر ڈاکٹر زرقا تیمو ر سہر وردی نے کہا کہ ہما ری ونگ کی خو اتین نے جلسے کے حوالے سے مکمل تیا ر یا ں کر لی ہیں ان کا کہنا تھا کہ آج ہم اپنے لیڈر عمران خان کو بتا دیں گے کہ پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح اہل لاہور بھی کپتان کے ساتھ ہیں اور ہر مشکل وقت میںانکے ساتھ کھڑے رہیں گے انھوں نے خواتین سے اپیل کی کہ آج و¿ہ اپنی تمام مصروفیات ترک کرتے ہوئے مینار پاکستان آئیں اور دنیا پر ثابت کر دیں کہ نیا پاکستان بن کر رہے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4