چیمپئنز لیگ: محمد حفیظ کا باﺅلنگ ایکشن مشکوک قرار

چیمپئنز لیگ: محمد حفیظ کا باﺅلنگ ایکشن مشکوک قرار
چیمپئنز لیگ: محمد حفیظ کا باﺅلنگ ایکشن مشکوک قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنگلور (مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپنئز لیگ ٹی ٹونٹی کی انتظامیہ کی جانب سے مشکوک باﺅلنگ ایکشن پر لاہور لائنز کے کپتان محمد حفیظ کا نا م وارننگ لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے تا ہم ان کو کھیلنے سے نہیں روکا گیا. تفصیلات کے مطابق لاہورلائنز اور ڈولفنز کےدرمیا ن کھیلے جانے والے میچ میں ایمپائر کی جانب سے پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن پر اعتراض کرتے ہوئے رپورٹ کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ لاہور لائنز کے کپتان ہاتھ روک کر گیند کرواتے ہیں ۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -