بجلی استعمال کی تو اس کا بل دینا بھی میرافرض ہے ،بہنوئی عمران خان

بجلی استعمال کی تو اس کا بل دینا بھی میرافرض ہے ،بہنوئی عمران خان
بجلی استعمال کی تو اس کا بل دینا بھی میرافرض ہے ،بہنوئی عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے سرابراہ عمران خان کے بہنوئی حفیظ اللہ نیا زی نے کہا ہے کہ ز مان پار ک والے گھر کا بل میں نے اداکیا ہے ،میں ایک ذمہ دار شہری ہوں اور میں نے جو بجلی استعمال کی ہے تو اس کا بل ادا کرنا بھی میر ا فرض ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھاکہ عمران خان وہ باتیں کررہے ہیں جس سے صرف قوم کا وقت ضائع ہو رہا ہے ،شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین نے بھی سول نا فرمانی کی بات نہیں مانی اور تما م بل ادا کر دیے ہیں ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -