سرمائے کی قلت ،سٹیٹ بینک نے 94ارب فراہم کر دئیے

سرمائے کی قلت ،سٹیٹ بینک نے 94ارب فراہم کر دئیے

  

 کراچی (آئی اےن پی)چار روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر سرمایہ فراہم کیا گیا ۔منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت سٹیٹ بینک نے چورانوے ارب روپے فراہم کردیئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرمائے کی فراہمی چار روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔ خریدے گئے تمسکات پر شرح سود نو اعشاریہ آٹھ دو فیصد طے پایا ہے۔

مزید :

کامرس -