چو ہنگ،چوری کا الزام لگانے پر و یٹر نے ہو ٹل منیجر کو قتل کردیا
لا ہور (کرا ئم سیل )چو ہنگ کے علاقہ میں مو با ئل چو ر ی کے الزام میں مقامی ہو ٹل کے و یٹر نے فا ئر نگ کر کے 35سا لہ ہو ٹل منیجر کو قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کے مقد مہ در ج کر لیا ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق ایبٹ آ با د کا ر ہا ئشی ایم بی اے کا طالب علم قد یر اعوا ن چو ہنگ میں وا قع مقامی ہوٹل پر منیجر تھااور د ینہ نا ت گا ؤ ں میں عا ر ضی طو ر پر ر ہا ئش پذ یر تھا ۔ پو لیس کے مطا بق ہو ٹل منیجر قدیر کا موبائل گز شتہ روز چوری ہو گیا جس کا الزام اس نے ہوٹل میں کام کرنے والے ویٹر محبوب پر لگایا جس پر ان میں تلخ کلامی ہوئی اور بات لڑائی پر جا پہنچی جس پر ہوٹل مالکان سمیت دیگر موجود افراد نے دو نو ں کو علیحدہ کیا مگر تھوڑی دیر بعد ہی ملزم محبوب نے طیش میں آ گیا اور فوری گھر سے پسٹل لا یا اور فا ئر نگ کر کے قد یر کو شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں کچھ د یر ز ند گی مو ت کی کشمکش میں ر ہنے کے بعد قد یر جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔ پولیس نے مقتو ل کی نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ ماٹم کے لئے مردہ خانے جمع کر وادیا۔پو لیس کے مطا بق مقتو ل کے ور ثا ء کو اطلا ع دے د ی گئی ہے ۔ اصل حقائق پو سٹ ما ر ٹم ر پو ر ٹ آ نے کے بعد سا منے آ ئے گئے ۔