رائیونڈ ، نا معلو م افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا

رائیونڈ ، نا معلو م افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا

  


لاہور(کرائم سیل)رائیونڈ کے علاقہ میں نا معلو م افراد کی فا ئرنگ علاقہ خوف ہراس پھیل گیا پو لیس کی بھاری نفری وہاں پہنچ گئی ملز موں کی فا ئرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال میں داخل کر وادیا گیا جہاں پر اس کی حا لت نا زک بتا ئی جا تی ہے ،بتا یا گیا ہے کہ رائیونڈ کے علاقہ کے قریبی گاؤں میں شادی کی تقریب میں آ ئیون جان عابد اخلاق اپنے رشتے دار کے گھر گز شتہ روز آ ئے ہو ئے تھے کہ نا معلو م افرار نے ان پر فا ئر نگ کر دی جس کے نتیجے میںآ ئیون جا ن نا می شخص شدید زخمی ہو گیا پو لیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو مقا می ہسپتال میں داخل کر واتے ہو ئے کاروائی کا آ غا ز کر دیا ۔

مزید :

علاقائی -