نواں کوٹ ،نیازی اڈاہ سے 40سالہ نامعلو م شخص کی لاش برآمد

نواں کوٹ ،نیازی اڈاہ سے 40سالہ نامعلو م شخص کی لاش برآمد

  




لاہور(کرائم سیل) نواں کوٹ کے علاقہ نیازی اڈاہ سے 40سالہ نامعلو م شخص کی لاش برآمد شناخت نہ ہونے پر پولیس نے لاورث قرار دے کر لاش مردہ خانے جمع کروادی ۔بتایا گیا ہے کہ نواں کوٹ کے علاقہ نیازی اڈاہ پر راہ گیروں نے نامعلوم شخص کو مردہ پا کر پولیس کو اطلاع کر دی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیا اور مقامی مساجد میں شناخت کے لئے اعلانات کروائے تاہم شناخت نہ ہونے پر 40سالہ شخص کی لاش کو مردہ خانے جمع کروادیا گیا پولیس کے مطابق مر حوم حلیہ سے نشئی معلوم ہوتا ہے

مزید : علاقائی