شاہدرہ ، نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا

شاہدرہ ، نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا


لاہور( کرائم سیل)شاہدرہ ٹاؤن کے علاقہ میں نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔بتایا جاتا ہے کہ نامعلوم شخص گذشتہ روز ریلوے لائن پھاٹک عبور کررہا تھا کہ اچانک راولپنڈی جانے والی ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی ہلاک ہوگیا پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی