آن ٹریول،حرم پاک،گلوبل حج و عمرہ،کاروان عرفات،پاک اسلامک ،پیرا ڈائم،الرضاء انٹرنیشنل،ورلڈ ٹورز،کاروان التوحید،کاروان شبیر،کی حج فلائٹ آج روانہ ہوں گے

آن ٹریول،حرم پاک،گلوبل حج و عمرہ،کاروان عرفات،پاک اسلامک ،پیرا ...

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر آن ٹریول،حرم پاک،گلوبل حج و عمرہ،کاروان عرفات،پاک اسلامک ،پیرا ڈائم،الرضاء انٹرنیشنل،ورلڈ ٹورز،کاروان التوحید،کاروان شبیر، کی حج فلائٹ آج28 ستمبر کو اور النصر ٹریول،کاروان عرفات،المطیب حج و عمرہ کی حج فلائٹ کل 29ستمبر کو لاہور سے عازمین حج کو لے کر روانہ ہوں گی یہ عازمین حج کی آخری فلائٹ روانہ ہو رہی ہیں تمام عازمین کو چھے گھنٹے پہلے رپورٹ کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -