شہبازشریف کی سبی کے علاقے میر چاکر خان روڈ پر دھماکے کی شدید مذمت

شہبازشریف کی سبی کے علاقے میر چاکر خان روڈ پر دھماکے کی شدید مذمت

  




لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے شہر سبی کے علاقے میر چاکر خان روڈ پر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر