”بو کاٹا“ بلاول کا الطاف حسین کی’ ’پتنگ‘ ‘کےلئے پیغام

”بو کاٹا“ بلاول کا الطاف حسین کی’ ’پتنگ‘ ‘کےلئے پیغام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کی جانب سے طویل خطاب میں کارکنوں کی گرفتاریوں پر حکومت سے شکووں کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر ’بو کاٹا‘ کا پیغام دیا ہے۔ یا درہے کہ ایم کیو ایم کا انتخابی نشان ’پتنگ‘ ہے اور عام طور پر کوئی پتنگ کٹنے پر ’بو کاٹا‘ کے نعرے بلند کئے جاتے ہیں، اس لئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ بلاول کا یہ پیغام دراصل الطاف حسین کی تقریر کا ردعمل ہی تھا۔

مزید : صفحہ اول