عوام نے نئے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا:عمران خا ن

عوام نے نئے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا:عمران خا ن
عوام نے نئے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا:عمران خا ن

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام نے نئے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آج زندہ دلوں کے شہر لاہور میں تاریخی دھر نا ہوگا ، عوام نے تبدیلی کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے ، تبدیلی آ گئی ہے ۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں