جاوید ہاشمی نے مجھ سے معافی مانگی ہے، گورنر پنجاب

جاوید ہاشمی نے مجھ سے معافی مانگی ہے، گورنر پنجاب
جاوید ہاشمی نے مجھ سے معافی مانگی ہے، گورنر پنجاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے عوامی تحریک، تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے قائدین کی لندن میں ہونیوالی ملاقات میں انہوں نے کوئی کردار ادا نہیں کیا، ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے انہیں فون کیا اور ان کی موجودگی کے بارے میں غلط فہمی پر معافی مانگی ہے، انہوں نے کہا استعفیٰ دیا ہے نہ ہی کسی نے ان سے استعفیٰ کا کہا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -