چیلسی کلنٹن کے ہاں پہلی بچی کی پیدائش

چیلسی کلنٹن کے ہاں پہلی بچی کی پیدائش
چیلسی کلنٹن کے ہاں پہلی بچی کی پیدائش

  


نیویارک (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر بل کلنٹن اور ہیلری کلنٹن کی بیٹی جیلسی کلنٹن کے ہاں پہلی بچی کی پیدائش ہوئی ہے، بچی کا نام چارلوٹ رکھا گیا ہے، اس موقع پر چیلسی کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کے شوہر مارک اپنی پہلی بچی کی پیدائش پر بہت خوش ہیں، دوسری جانب بل کلنٹن اور ہیلری کلنٹن نے بھی پہلی بار نانا نانی بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی