دہشتگری کا منصوبہ ناکام ،پچیس کلوبرآمد وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

دہشتگری کا منصوبہ ناکام ،پچیس کلوبرآمد وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا
دہشتگری کا منصوبہ ناکام ،پچیس کلوبرآمد وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

  


پارا چنار (مانیٹرنگ ڈیسک )سبزی منڈی میں پھل کی پیٹی سے 25کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا گیا ہے ۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق پاراچنار میں سبزی منڈی سے پچیس کلو وزنی بم برآمد کیا گیا جسے بم ڈسپوزل سکواڈ (بی ڈی ایس )نے ناکارہ بنا دیا ہے ۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق بم کو سیب کی پیٹی میں چھپا کر پارا چنار کی سبزی منڈی میں لایا گیا تھاتاہم سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے بم کو خالی مقام پر دھماکہ کرکے ناکارہ کر دیا گیا ہے ۔

مزید : کرّم