نرگس فخری بولڈ شوٹس کرانے کے لیے تیار ہو گئیں

نرگس فخری بولڈ شوٹس کرانے کے لیے تیار ہو گئیں
نرگس فخری بولڈ شوٹس کرانے کے لیے تیار ہو گئیں

  


ممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ نرگس فخری فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد اب کمرشلز میں بھی نظر آئیں گی، حال ہی میں نرگس فخری نے ایک میگزین کیلئے بے باک شوٹ کرایا تھا جو شائقین کی توجہ کا مرکز بنا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے نرگس فخری نے کہا کہ اب وہ دور نہیں کہ حسینائیں گھر پر بیٹھی رہے، نئے دور میں رجحانات بدل گئے ہیں اور لوگوں کی سوچ بلند ہوتی جارہی ہے، عورتیں اب اپنا حق لینا جانتی ہیں اس لئے اب میرے سمیت خواتین کو کسی فیلڈ میں کام کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ میں نے جو بھی کام کیا اس پر کوئی پچھتاوا نہیں خوشی ہے لوگوں نے مجھے پسند کیا۔

مزید : تفریح