شعیب اختر کا کایا پلٹ گئی ، حج کے لیے روانہ

شعیب اختر کا کایا پلٹ گئی ، حج کے لیے روانہ
شعیب اختر کا کایا پلٹ گئی ، حج کے لیے روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ماضی کے عظیم فاسٹ باﺅلر شعیب اختر کی شادی کے بعد کایا پلٹ گئی ہے اوروہ تبلیغی جماعت کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد اپنی اہلیہ کے ہمراہ حج کی سعادت کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر ان دنوں مذہب کی جانب راغب ہیں اور باقاعدگی سے تبلیغی اجتماعات میں حصہ لیتے ہیں اور درس کی محفلوں میں جاتے ہیں۔ مولانا طارق جمیل اور کرکٹر سعید انور کی رہنمائی میں شعیب اختر تبلیغ کے لئے بھی جاتے ہیں۔

مزید :

کھیل -