پاکستانی صحافی فیض اللہ کو افغان جیل سے رہا کردیا گیا

پاکستانی صحافی فیض اللہ کو افغان جیل سے رہا کردیا گیا
 پاکستانی صحافی فیض اللہ کو افغان جیل سے رہا کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی صحافی فیض اللہ کو جلال آباد سے رہا کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق فیض اللہ کی رہائی پاکستان اور افغان سفات خانوں کی کوششوں سے عمل میں آئی ہے ، فیض اللہ اس وقت جلال آباد میں ہیں اورجلد پاکستان آجائیں گے۔یاد رہے کہ فیض اللہ کواپریل میں افغانستان کے دورے کے دوران جلال آباد میں گرفتار کیا گیا تھا اور ملکی اورغیرملکی صحافتی تنظیموں نے فیض اللہ کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔

مزید :

پشاور -