افغان حکومت دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

افغان حکومت دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی
افغان حکومت دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ) افغان حکومت کے پاس فنڈز ختم ہونے کے باعث وہ دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی ہے ۔ افغان وزارت خزانہ کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق خزانے میں رقم نہ ہونے کے باعث آئندہ ماہ سے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر ہونا شروع ہوجائے گی۔