عمران خان عوام سے ملنے کے لیے ”خصوصی “ طیارے پر روانہ

عمران خان عوام سے ملنے کے لیے ”خصوصی “ طیارے پر روانہ
عمران خان عوام سے ملنے کے لیے ”خصوصی “ طیارے پر روانہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان خصوصی طیارے کے ذریعے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کے خصوصی طیارے میں لاہور کے لیے روانہ ہوئے ہیں جبکہ جہانگیر ترین بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔عمران خان نے مینار پاکستان کے جلسہ میں اپنے کارکنوں سے خطاب کرنا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -